Saturday, May 23, 2020

Trifle


🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
1 ۔۔کیلے (گول سلائس کاٹ لیں) 3 عدد
2 ۔۔سیب (کیوب کاٹ لیں) 2 عدد
 3 ۔۔پائن ایپل 1 کپ
4 ۔۔ جیلی کے پیکٹ 2 عدد (اپنی پسند کے فلیورز)
طریقہ ۔۔۔
1پیکٹ پر دی گئی ہدایت کے مطابق دونوں جیلی تیار کرکے سانچوں میں سیب، کیلے اورپائن ایپل سیٹ کرکے اس پر جیلی ڈال دیں2سیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں3سیٹ ہوجائے تو سانچوں سے نکال کر ٹرائفل پیش کریں
🌺🌺🌺🌺
Duaon main yaad rkhiye ga ...
شکریہ ۔۔۔
#Areej

No comments:

Post a Comment

Trifle

🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸 1 ۔۔کیلے (گول سلائس کاٹ لیں) 3 عدد 2 ۔۔سیب (کیوب کاٹ لیں) 2 عدد  3 ۔۔پائن ایپل 1 کپ 4 ۔۔ جیلی کے پیکٹ 2 عدد (اپنی پس...